How to Upload Assignments on LMS Successfully

پر اسائنمنٹ اپلوڈ کرنے کا طریقہ AIOU AAGHI LMS PORTAL

Login to Your LMS Account

پر جائیں  aaghi.aiou.edu.pk

  درج کریں۔ PASSWORD اور USERNAME اپنا

 لاگ ان بٹن پر کلک کریں۔

Choose Course Code

ہوم پیج پر اپنی رجسٹرڈ کورس کی فہرست دیکھیں۔

اس کورس کا انتخاب کریں جس کی اسائنمنٹ اپلوڈ کرنی ہے۔

Assignments Upload Section

   کورس پیج پر جائیں اور “اسائنمنٹ” یا “اسائنمنٹ اپلوڈ” کے لنک پر کلک کریں۔

Assignment Uploading

 اپلوڈ فائل” یا “چوز فائل” بٹن پر کلک کریں۔

 اپنی تیار کردہ اسائنمنٹ فائل منتخب کریں (یقینی بنائیں کہ فائل پی ڈی ایف یا ورڈ فارمیٹ میں ہے۔

Upload File Button

فائل منتخب کرنے کے بعد “اپلوڈ” یا “جمع کروائیں” بٹن پر کلک کریں۔

   اسائنمنٹ اپلوڈ ہونے کے بعد تصدیق کریں۔

Confirmation

   تصدیق پیغام ملنے کے بعد اس بات کا یقین کر لیں کہ آپ کی اسائنمنٹ کامیابی سے اپلوڈ ہو چکی ہے۔

Check Your Assignment

اسائنمنٹ اپلوڈ ہونے کے بعد اسے دوبارہ دیکھ لیں کہ صحیح فائل اپلوڈ ہوئی ہے۔

اگر کوئی غلطی ہو تو فوراً درست فائل دوبارہ اپلوڈ کریں۔

Remember Assignments Last Date

   ہر اسائنمنٹ کی جمع کرانے کی آخری تاریخ یاد رکھیں اور اس سے پہلے اسائنمنٹ جمع کروا دیں۔

وزٹ کریں۔Asif Brain Academy مزید معلومات اور ہدایات کے لیے، ہماری ویب سائٹ اور یوٹیوب چینل

ASIFBRAINACADEMY provide latest educational information.

Sharing Is Caring:

Leave a Comment