2nd Year Urdu Pairing Scheme 2025 - Updated
Pairing Scheme 2nd Year Urdu 2025 | All Punjab Boards
MCQ’s Division (20 Marks)
- Question# 1: (20 Marks)
- Book I: 5 Synonyms + 3 MCQ’s from chapter = 8 marks
- Book III (Plays): 3 Synonyms + 2 MCQ’s from chapter = 5 marks
- Book III (Poems): 2 Synonyms = 2 marks
- Choose the correct form of verb: 5 MCQ’s = 5 marks
حصہ معروضی (20 نمبر)
- مارکس: 20
- تفصیل:
- معروضی کا یہ حصہ اسباق سے آتا ہے۔
- معروضی کے اس حصے میں مطابقت اور حروف کا صحیح استعمال کے متعلق سوال ہوں گے۔
- معروضی کے اس حصے میں رموزواوقاف کے استعمال کے متعلق سوال ہوں گے
- معروضی کے اس حصے میں امدادی فعل کے استعمال کے متعلق سوال ہوں گے
- طرز:
- حصہ نثر
- مطابقت اور حروف کا صحیح استعمال
- رموز واوقاف
- امدادی فعل
حصہ انشائیہ (80 نمبر)
- مارکس: 80
- تفصیل:
- حصہ نظم میں سے دو اشعار کی تشریح کریں
- تین اشعار دیے جائیں گے، تینوں کی ہی الگ الگ تشریح
- سیاق و سباق کے حوالے سے دو میں سے ایک پیراگراف کی تشریح
- دو اسباق میں سے ایک کا خلاصہ لکھیں
- نظم کا خلاصہ لکھنا
- دیے گئے تین عنوان میں سے کسی ایک عنوان پر مضمون لکھنا
- دیے گئے موضوع پر خط لکھنا
This paper scheme is formulated keeping in mind the guidelines provided by the Punjab Boards. However, slight modifications can be made if necessary, but the overall structure will remain the same. Students are encouraged to prepare thoroughly using resources available on the ASIF BRAIN ACADEMY website, as it can significantly aid in their exam preparation.